سورة الزلزلة - آیت 2
وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور زمین اپنے بوجھ نکال ڈالے گی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اس کا مطلب ہے سخت بھونچال سے ساری زمین لرز اٹھے گی اور ہر چیز ٹوٹ پھوٹ جائے گی، یہ اس وقت ہوگا، جب پہلا نفخہ پھونکا جائے گا۔