سورة العلق - آیت 16
نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہ پیشانی جو جھوٹی گنہگار ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* پیشانی کی یہ صفات بطور مجاز ہیں، جھوٹی ہے اپنی بات میں، خطاکار ہے اپنے فعل میں۔