سورة العلق - آیت 11

أَرَأَيْتَ إِن كَانَ عَلَى الْهُدَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بھلا دیکھ تو اگر وہ ہدایت پر ہوتا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی جس کو یہ نماز پڑھنے سے روک رہا ہے، وہ ہدایت پر ہو۔