سورة العلق - آیت 10
عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
ایک بندہ کو جب وہ نماز پڑھتا ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* مفسرین کہتے ہیں کہ روکنے والے سے مراد ابوجہل ہے جو اسلام کا شدید دشمن تھا۔ عبدًا سے مراد نبی (ﷺ) ہیں۔