سورة الضحى - آیت 9
فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جو یتیم (ف 1) ہو ، اس کو نہ دبا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* بلکہ اس کے ساتھ نرمی واحسان کا معاملہ کر۔