سورة الضحى - آیت 1
َالضُّحَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
دھوپ چڑھتے وقت کی قسم۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* چاشت ( ضُحًى) اس وقت کو کہتے ہیں، جب سورج بلند ہوتا ہے۔ یہاں مراد پورا دن ہے۔