سورة الليل - آیت 19

وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُ مِن نِّعْمَةٍ تُجْزَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اس پر کسی کا کوئی احسان نہیں جس کا وہ بدلہ دے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی بدلہ اتارنے کے لیے خرچ نہ کرتا ہو۔