سورة الليل - آیت 17

وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور بڑا متقی (ڈروالا) اس سے یکسو کیا جائے گا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جہنم سے دور رہے گا اور جنت میں داخل ہوگا۔