سورة الشمس - آیت 4

وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور رات کی جب اس کو ڈھانپ لے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی سورج کو ڈھانپ لے اور ہر سمت اندھیرا چھا جائے۔