سورة البلد - آیت 3

وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور میں جننے والے کی اور اس کی جسے جنا (یعنی باپ اور بیٹے کی ) کی قسم کھاتا ہوں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* بعض نے اس سے مراد حضرت آدم (عليہ السلام) اور ان کی اولاد لی ہے، اور بعض کے نزدیک یہ عام ہے، ہر باپ اور اس کی اولاد اس میں شامل ہے۔