سورة الغاشية - آیت 5
تُسْقَىٰ مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
کھولتے چشمہ سے ان کو پانی پلایا جائے گا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہاں وہ سخت کھولتا ہوا پانی مراد ہے جس کی گرمی انتہا کو پہنچی ہوئی ہو۔ ( فتح القدیر ) ۔