سورة الغاشية - آیت 5
تُسْقَىٰ مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کھولتے چشمہ سے ان کو پانی پلایا جائے گا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہاں وہ سخت کھولتا ہوا پانی مراد ہے جس کی گرمی انتہا کو پہنچی ہوئی ہو۔ ( فتح القدیر ) ۔