سورة الطارق - آیت 10

فَمَا لَهُ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سو اس کے لئے نہ طاقت ہوگی نہ مددگار

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی خود انسان کے پاس اتنی قوت ہوگی کہ وہ اللہ کے عذاب سے بچ جائے، نہ کسی اور طرف سے اس کو کوئی ایسا مددگار مل سکے گا جو اسے اللہ کے عذاب سے بچا سکے۔