سورة البروج - آیت 20

وَاللَّهُ مِن وَرَائِهِم مُّحِيطٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ان کے پیچھے سے انہیں اللہ نے گھیر رکھا ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ ﴿إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ﴾ ہی کا اثبات اور اس کی تاکید ہے۔