سورة الانشقاق - آیت 13

إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

وہ اپنے اہل میں خوش وقت تھا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی دنیا میں اپنی خواہشات میں مگن اور اپنے گھر والوں کےدرمیان بڑا خوش تھا۔