سورة الانشقاق - آیت 11

فَسَوْفَ يَدْعُو ثُبُورًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

وہ موت کو پکارے گا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* ثُبُورًا ہلاکت، خسارہ۔ یعنی وہ چیخے گا، پکارے گا، واویلا کرے گا کہ میں تو مارا گیا، ہلاک ہوگیا۔