سورة الانشقاق - آیت 5

وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اپنے رب کا حکم سنے اور وہ اسی لائق ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی القا اور تخلی کا جو حکم اسے دیا جائے گا، وہ اس کے مطابق عمل کرے گی ۔