سورة الإنفطار - آیت 18

ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر تو کیا جانے انصاف کا دن کیا ہے ؟۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* تکرار، اس کی عظمت وضخامت اور اس دن کی ہولناکیوں کی وضاحت کے لئے ہے۔