سورة التكوير - آیت 26

فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر تم کدھر جاتے ہو ؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی کیوں اس سےاعراض کرتے ہو؟ اور اس کی اطاعت نہیں کرتے؟