سورة التكوير - آیت 18

وَالصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور صبح کی قسم جبکہ وہ سانس لے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جب اس کا ظہور وطلوع ہو جائے، یا وہ پھٹ اور نکل آئے۔