سورة التكوير - آیت 10
وَإِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور جب اعمالنامے کھولے جائیں گے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- موت کے وقت یہ صحیفے لپیٹ دیئے جاتے ہیں، پھر قیامت والے دن حساب کےلئے کھول دیئے جائیں گے، جنہیں ہر شخص دیکھ لے گا بلکہ ہاتھوں میں پکڑا دیئے جائیں گے ۔