سورة التكوير - آیت 5

وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور جب وحشی جانور جمع کئے جائیں گے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی انہیں بھی قیامت والے دن جمع کیا جائے گا۔