سورة عبس - آیت 31
وَفَاكِهَةً وَأَبًّا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور میوے اور چارہ۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* أباً، وہ گھاس چارہ جو خود رو ہو اور جسے جانور کھاتے ہیں۔