سورة عبس - آیت 18

مِنْ أَيِّ شَيْءٍ خَلَقَهُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

خدانے اسے کس چیز سے پیدا کیا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔