سورة النازعات - آیت 39

فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس کا ٹھکانا بس (ف 2) دوزخ ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس کےعلاوہ اس کا کوئی ٹھکانا نہیں ہوگا۔ جہاں وہ اس سے بچ کر پناہ لے لے۔