سورة النازعات - آیت 29

وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اس کی رات (اندھیری سے) ڈھانک دی اور اس کی دھوپ کھول نکالی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* أَغْطَشَ أَظْلَمَ أَخْرَجَ کا مطلب أَبْرَز اور نَهَارَهَا کی جگہ ضُحَاهَا اس لئے کہا کہ چاشت کا وقت سب سےاچھا اور عمدہ ہے۔ مطلب ہے کہ دن کو سورج کے ذریعے سے روشن بنایا۔