سورة النازعات - آیت 21

فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* لیکن ان دلائل ومعجزات کا اس پر کوئی اثر نہیں ہوا اور تکذیب ونافرمانی کے راستے پر وہ گامزن رہا۔