سورة النازعات - آیت 18
فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰ أَن تَزَكَّىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر کہہ کیا تیرا جی چاہتا ہے کہ تو پاک ہو ؟۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی کیا ایسا راستہ اور طریقہ تو پسند کرتا ہےجس سے تیری اصلاح ہو جائے اور وہ یہ ہے کہ مسلمان اور مطیع ہو جا۔