سورة النازعات - آیت 13

فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سو وہ تو ایک جھڑکی ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔