سورة النبأ - آیت 25

إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

مگر کھولتا پانی اور پیپ

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جو جہنمیوں کے جسموں سے نکلے گی۔