سورة النبأ - آیت 19

وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور آسمان کھولا جائے گا تو دروازے ہوجائیں گے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی فرشتوں کے نزول کے لئے راستے بن جائیں گے اور وہ زمین پر اتر آئیں گے۔