سورة النسآء - آیت 80

مَّن يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ ۖ وَمَن تَوَلَّىٰ فَمَا أَرْسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ حَفِيظًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

جس نے رسول کا حکم مانا اس نے خدا کا حکم مانا اور جو الٹا پھرا تو ہم نے تجھے ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا (ف ٢)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔