سورة المرسلات - آیت 49

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی ان کے لیے جو اللہ کے اوامر ونواہی کو نہیں مانتے۔