سورة المرسلات - آیت 36

وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور نہ انہیں اجازت ہوگی کہ عذر (پیش) کریں ؟۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* مطلب یہ ہے کہ ان کے پاس پیش کرنے کے لیے معقول عذر ہی نہیں ہوگا جسے وہ پیش کرسکیں گے۔