سورة المرسلات - آیت 17

ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر ان کے پیچھے ہم پچھلوں کو چلاتے ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی کفار مکہ اور ان کے ہم مشرب، جنہوں نے رسول اللہ (ﷺ) کی تکذیب کی۔