سورة المرسلات - آیت 14

وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور تونے کیا سمجھا کہ جدائی (ف 1) کا دن کیا ہے ؟۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔