سورة المرسلات - آیت 13
لِيَوْمِ الْفَصْلِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
جدائی کے دن کے لئے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی جس دن لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا کوئی جنت میں اور کوئی دوزخ میں جائے گا۔