سورة المرسلات - آیت 8
فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو جب ستارے مٹائے (ف 2) جائیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* طَمْس کے معنی مٹ جانے اور بےنشان ہونے کے ہیں، یعنی جب ستاروں کی روشنی ختم بلکہ ان کا نشان تک مٹ جائے گا۔