سورة الإنسان - آیت 20
وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ رَأَيْتَ نَعِيمًا وَمُلْكًا كَبِيرًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جب تو وہاں دیکھے تو بڑی نعمت اور بڑی بادشاہت دیکھے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* ثم ظرف مکان ہے، واذا رأیت ثم، أي: هناك یعنی وہاں جنت میں جہاں کہیں بھی دیکھو گے۔