سورة الإنسان - آیت 18

عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

وہ ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی اس شراب زنجبیل کی بھی ایک نہر ہوگی جسے سلسبیل کہا جاتا ہے۔