سورة الإنسان - آیت 4

إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ سَلَاسِلَ وَأَغْلَالًا وَسَعِيرًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ہم نے کافروں کے لئے زنجیریں اور طوق اور دہکتی آگ تیار کی ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ اللہ کی دی ہوئی آزادی کے غلط استعمال کا نتیجہ ہے۔