سورة القيامة - آیت 20
كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
نہیں نہیں تم دنیا کو دوست رکھتے ہو۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔