سورة القيامة - آیت 8
وَخَسَفَ الْقَمَرُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور چاند گہن جائے گا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جب چاند کو گرہن لگ جاتا ہے تو اس وقت بھی وہ بے نور ہو جاتا ہے۔ لیکن جو علامات قیامت میں سے ہے، جب ہوگا تو اس کے بعد اس میں روشنی نہیں آئے گی۔