سورة القيامة - آیت 7

فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر جب آنکھیں چترا جائیں گی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* دہشت اور حیرانی سے برق، تحیر واندھش جیسے موت کے وقت عام طور پر ہوتا ہے۔