سورة المدثر - آیت 51

فَرَّتْ مِن قَسْوَرَةٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

وہ شیر سے بھاگتے ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی یہ حق سے نفرت اور اعراض کرنے میں ایسے ہیں جیسے وحشی، خوف زدہ گدھے، شیر سے بھاگتے ہیں جب وہ ان کا شکار کرنا چاہیے۔ قسورۃ'بمعنی شیر بعض نے تیر انداز معنی بھی کئے ہیں ۔