سورة المدثر - آیت 47

حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

یہاں تک کہ ہمیں یقین آنے والی چیز موت آپہنچی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یقین کے معنی موت کے ہیں، جیسے دوسرے مقام پر ہے، ﴿وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ (الحجر: 99)