سورة المدثر - آیت 45

وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور بکواس (ف 4) کرنے والوں کے ساتھ بکواس کرتے تھے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی کج بحثی اور گمراہی کی حمایت میں سرگرمی سے حصہ لیتے تھے۔