سورة المدثر - آیت 23

ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر پیٹھ پھیری اور غرور کیا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی حق سے اعرض کیا اور ایمان لانے سے تکبر کیا۔