سورة المدثر - آیت 20
ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
پھر مارا جائیو ۔ اس نے کیسا اندازہ کیا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ اس کے حق میں بد دعائیہ کلمے ہیں، کہ ہلاک ہو، مارا جائے، کیا بات اس نے سوچی ہے؟