سورة المدثر - آیت 15
ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
پھر لالچ کرتا ہے کہ اور بھی دوں
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی کفر ومعصیت کے باوجود، اس کی خواہش ہے کہ میں اسے زیادہ دوں۔